بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

حسان نام رکھنا


سوال

 میرے بیٹے کا نام حسان بن ساجد ہےتو ایسا نام رکھنا صحیح ہے؟

جواب

"حسان" کا معنیٰ ہے: "بہت اچھا" ، یہ ایک صحابی کا نام بھی ہے جن کا پورا نام حسان بن ثابت رضی اللہ عنہ ہے، یہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے اشعار پڑھا کرتے تھے، اور صحابہ کے نام پر نام رکھنا باعثِ برکت ہے؛ اس لیے یہ نام بہت بہتر ہے۔

وفي الإصابة في تمييز الصحابة:

" حسان بن ثابت بن المنذر بن حرام بن عمرو بن زيد مناة بن عدي بن عمرو بن مالك بن النجار الأنصاري الخزرجي ثم النجاري شاعر رسول الله صلى الله عليه وسلم." (2/ 62الناشر دار الجيل)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144207201151

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں