بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 شوال 1445ھ 27 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

ہر گاہک کے لیے ایک ہی قیمت متعین کرنا ضروری نہیں ہے


سوال

میں نے سنا ہے کہ کاروبار میں چیز کی قیمت یک ساں ہونی چاہیے مثلًا اگر دکاندار کسی چیز کی قیمت جو کہ حکومتی ریٹ لسٹ میں نہ ہو اس چیز کی ایک ہی قیمت بنائے گا جوکہ سب لوگوں کے لیے یکساں رہے گی، اس کی وضاحت فرمادیں!

جواب

شریعت میں ایسی پابندی نہیں ہے، بلکہ مختلف خریداروں کو مختلف قیمت پر ایک ہی طرح کی چیز فروخت کی جاسکتی ہے۔ فقط واللہ اعلم

مزید تفصیل درج ذیل لنک میں دیکھیے:

کتنا نفع رکھ سکتے ہیں؟


فتوی نمبر : 144201200504

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں