بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

4 ذو القعدة 1446ھ 02 مئی 2025 ء

دارالافتاء

 

ہانیہ لڑکی کا نام ہے یا لڑکے کا


سوال

ہانیہ اسلامی طور لڑکی کا نام ہے لڑکے کا ؟ کیوں کہ فلسطینی سیاسی جماعت کے سربراہ کا نام بھی اسماعیل ہانیہ ہے!

جواب

ہانیہ عربی زبان کا لفط ہے اور عربی قواعد کی رو سے ہانیہ لڑکی کا نام ہے جس کامعنی پرمسرت،خوش دل،ممکن ہے موصوف نے کسی جگہ یا قوم کی طرف نسبت کرنے کے لیے یہ نام استعمال کیا ہو۔

الصحاح تاج اللغۃ  میں ہے:

"‌‌[هنأ] هنؤ الطعام يهنؤ هناءة، أي صار هنيئا. وكذلك هنئ الطعام مثل فقه وفقه. عن الأخفش، قال، وهنأني الطعام يهنئني ويهنؤني، ولا نظير له في المهموز، هنأ وهنأ. وتقول: هنئت الطعام، أي تهنأت به، و (كلوه هنيئا مريئا) . ‌وكل ‌أمر ‌يأتيك ‌من ‌غير ‌تعب ‌فهو ‌هنئ."

(‌‌باب الالف المهموزة،‌‌فصل الهاء،ج:1،ص:84،ط:دار العلم للملايين)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144504102413

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں