بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

20 شوال 1445ھ 29 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

ہانیہ نام رکھنا کیسا ہے؟


سوال

ہانیہ نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب

''ہانیہ''عربی زبان کالفظ ہے،اس کامعنی ہے: پُرمسرت، خوش دل،  یہ نام رکھاجاسکتا ہے، تاہم بہتر یہ ہے کہ لڑکی کا نام صحابیات رضی اللہ عنہن یا کسی نیک خاتون کے نام پر رکھا جائے۔

المعجم الوسیط ميں ہے:

"(هنئ) له الطعام هنأ وهناءة ساغ ولذ۔۔۔۔۔وبالشيء فرح۔۔۔(هنأ) فلانا بالأمر تهنئة خاطبه راجيا أن يكون هذا الأمر مبعث سرور له وقال له ليهنئك هذا الأمر."

(باب الهاء، 996/2، ط: دار الدعوۃ)

القاموس المحیط میں ہے:

"وهنئت الماشية، كفرح، هنأ وهنئا: أصابت حظا من البقل، ولم تشبع، وهي إبل هنأى،و به: فرح ۔۔۔۔ والهانئ: الخادم. وأم هانئ: بنت أبي طالب."

(باب الھمزۃ، فصل الیاء، 57/1، ط: مؤسسة الرسالة)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144309100458

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں