بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

حنفی کے لیے عصر کی نماز کا وقت


سوال

میں اوسلو رہتا ہوں ۔اوسلو کی مسجد جو کہ جماعت اسلامی کی ہے ۔ وہاں نماز عصر حنفیہ فقہ کے وقت ادا نہیں کیجاتی ۔ بلکہ دوسرے امام کے مطابق کی جاتی ہے یعنی عصر جلد ادا کی جاتی ہے ۔ کیا فقہ حنفیہ سے تعلق رکھنے والے ان کے ٹایم کے مطابق نماز ادا کر سکتے ہیں ۔ شکریہ

جواب

فقہ حنفی کے مطابق عمل کرنے والوں کے لیے بہتر یہی ہے کہ وہ اس معاملے میں بھی فقہ حنفی کے موقف کے مطابق عصر کا وقت داخل ہونے کے بعد ہی نماز ادا کریں۔ واللہ أعلم


فتوی نمبر : 143510200003

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں