بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

حمنہ نام رکھنا


سوال

 میرا نام محمد نبیل الدین وارثی ھے، اللہ پاک نے اپنے کرم سے مجھے ایک بیٹی عطا کی ھے 26 مئی  2013 صبح 2بجے، میں نے سوچا ھے کہ اس کا نام حمنہ وارثی رکھوں، معلوم یہ  کرنا ھے کہ یہ کیسا نام ھے، انٹرنیٹ پر میں نے دیکھا کہ یہ ھمارے پیارے نبی صلّی اللہ علیہ وسلّم کی سالی کا نام تھا، حمنہ  بنتِ جحش؟

جواب

حمنہ اچھا نام ھے، امّ المومنین حضرت زینب بنتِ جحش رضی اللہ عنھا کی بہن،  حضور صلّی اللہ علیھ وسلّم کی سالی کا نام تھا۔ واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143407200017

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں