بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

24 شوال 1445ھ 03 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

حاملہ عورت کے شوہر کا جنازہ میں شرکت کرنے کا حکم


سوال

یہ بات مشہور ہے کہ حاملہ عورت کے شوہر کو جنازہ میں شریک نہیں ہونا چاہیے،کیا یہ درست ہے؟

جواب

حاملہ عورت کے شوہر کے لیے کسی میت کے جنازہ میں شریک ہونے میں کوئی حرج نہیں ہے، اس سے بچے پر کوئی اثر نہیں پڑتا ہے۔

فتاوی عالمگیری میں ہے:

"وكل ما يعتبر شرطا لصحة سائر الصلوات من الطهارة الحقيقية والحكمية واستقبال القبلة وستر العورة والنية يعتبر شرطا لصحة صلاة الجنازة، هكذا في البدائع."

(كتاب الصلاة، ج:1، ص:164، ط: دارالفكر)

فقط والله اعلم


فتوی نمبر : 144407102284

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں