بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

حاملہ خاتون کی عدتِ وفات


سوال

حاملہ عورت کا شوہر مرگیا ہے،  اس کی عدت کب پوری ہو جائے گی؟

جواب

حاملہ عورت کی  عدت  وضعِ  حمل (یعنی بچہ پیدا ) ہوتے ہی پوری ہوجائے گی، بچہ پیدا ہونے کے بعد وہ دوسری جگہ نکاح کرنے میں آزاد  ہوگی۔

الفتاوى الهندية (1/ 528):

"وعدة الحامل أن تضع حملها، كذا في الكافي. سواء كانت حاملًا وقت وجوب العدة أو حبلت بعد الوجوب، كذا في فتاوى قاضي خان. و سواء كانت المرأة حرةً أو مملوكةً قنّةً أو مدبرةً أو مكاتبةً أو أم ولد أو مستسعاةً مسلمةً أو كتابيةً، كذا في البدائع.و سواء كانت عن طلاق أو وفاة أو متاركة أو وطء بشبهة، كذا في النهر الفائق. و سواء كان الحمل ثابت النسب أم لا، و يتصور ذلك فيمن تزوج حاملًا بالزنا، كذا في السراج الوهاج."

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144212200911

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں