بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

30 شوال 1445ھ 09 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

حمل ہونے کے لیے وظیفہ


سوال

میری شادی جنوری کی 20 تاریخ کو ہوئی اور میرے خاوند تب خسرہ کی وجہ سے بیمار بھی تھے اب الحمدللہ ٹھیک ہیں لیکن حمل نہیں ہو رہا ماہواری 30 دن بعد ہو گئ جیسے پہلے ہوتی تھی میں سورۃ محمد کی تلاوت ہر نماز کے بعد کرتی ہوں۔

جواب

جب عورت حیض سے پاک ہوجائے تو یہ دعا پڑھے اور شوہر کے ساتھ ہمبستری کرے ان شاء اللہ استقرار ِحمل ہوگا ۔

وہ دعا یہ ہے:

یَاقَادِرُ     یَا ذَاالعَرشِ الکَرِیمِ  وَ المُلکُ القَدِیمُ یَا اللہُ     یَارَحمٰنُ  یَا رَحِیمُ  یَا سَتَّارُ   یَاغَفَّارُ   یَااَحَدُ    یَا مُحَمَّدُ    صَلَّی اللہُ   عَلٰی خَیرِ خَلقِہٖ  مُحَمَّد ٍ وَّ اٰلِہٖ اَجمَعِینَ۔

(کتاب گنجینہ اسرار  ،از علامہ کشمیری، ص:66، ط:بیت الحکمت دیوبند)


فتوی نمبر : 144509102084

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں