بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

20 شوال 1445ھ 29 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

حمد اللہ نام رکھنا


سوال

حمد اللہ نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب

 لفظ ’حمد‘  کا معنیٰ ہے  ’’تعریف کرنے والا‘‘ یا ’’جس کی تعریف کی گئی ہو‘‘۔لہذا حمد اللہ نام رکھنا درست ہے۔

المغرب في ترتيب المعرب میں ہے:

"(ح م د) : (الحمد) مصدر حمد وبتصغيره سمي حميد بن هانئ وكني أبو حميد الساعدي وينسب إليه الحميدي وهو نوع من الأشربة لأنه محمود عندهم".

(باب الحاء، الحاء مع الميم، ص: 127، ط: دار الكتاب العربي)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144501100604

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں