بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

23 شوال 1445ھ 02 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

ہم بستری کے دوران غلطی سے پچھلے راستے میں دخول ہوجانا


سوال

اگر ہم بستری کے درمیان مرد کا نفس انجانے میں یا غلطی سے عورت کے پیچھے والے حصے میں چلا جائے تو کیا نکاح ٹوٹ جائے گا؟

جواب

بیوی سے پچھلے راستے میں دخول کرنا گناہ کبیرہ ہے۔  گو آپ سے غلطی سے ایسا ہوا، پھر بھی استغفار کرنا چاہیے اور آئندہ احتیاط کرنی چاہیے۔ تاہم نکاح برقرار ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144109201944

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں