میں ۹مہینےکی حاملہ ہوں، اچانک میرےبیٹے کی حرکت بہت کم ہوگئی ہے، آپ کوئی طریقہ بتائیں؟
پرچ /چھوٹی پلیٹ ( tea saucer) میں روزانہ ایک مرتبہ قلم سے "يا اللّٰه جَلَّ جَلَالُه، ياسلام جَلَّ جَلَالُه" لکھ کر اس میں پانی ڈال کر پی لیجیے، یہ عمل بچے کی پیدائش تک جاری رکھیں۔ نیز طبی لحاظ سے اپنے معالج سے معائنہ کرالیجیے۔فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144207200616
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن