بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

حلیمہ کے کیا معنی ہیں؟


سوال

حلیمہ نام كے معنی بتادیجیے!

جواب

’’حلیمہ‘‘ عربی زبان کا لفظ ہے، یہ’’حليم‘‘ کی مؤنث ہے، جس کے معنی بردبار اور  عقل مند کے ہیں، نیز حلیمہ سعدیہ رضی اللہ عنہا، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی رضاعی والدہ تھیں،ان کی نسبت سے یہ نام رکھنا باعثِ برکت ہے۔

"والحليم في صفة الله عز وجل: معناه الصبور، وقال: معناه أنه الذي لا يستخفه عصيان العصاة ولا يستفزه الغضب عليهم، ولكنه جعل لكل شيء مقدارا، فهو منته إليه. وقوله تعالى: {إنك لأنت الحليم الرشيد}؛ قال الأزهري: جاء في التفسير أنه كناية عن أنهم قالوا إنك لأنت السفيه الجاهل، وقيل: إنهم قالوه على جهة الاستهزاء؛ قال ابن عرفة: هذا من أشد سباب العرب أن يقول الرجل لصاحبه إذا استجهله يا حليم أي أنت عند نفسك حليم وعند الناس سفيه؛ ومنه قوله عز وجل: ذق إنك أنت العزيز الكريم؛ أي بزعمك وعند نفسك وأنت المهين عندنا."

(لسان العرب 12/ 146 ط:دار صادر)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144112201216

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں