بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

20 شوال 1445ھ 29 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

حالت احرام میں گھڑی پہننے کا حکم


سوال

کیا مرد حالت احرام میں گھڑی پہن سکتے ہیں؟

جواب

 حالت احرام میں  گھڑی پہننا جائز ہے، اس میں کوئی حرج نہیں ہے۔

صحیح البخاری میں ہے:

"إذا أراد أن يحرم ويترجل ويدهن وقال ابن عباس رضي الله عنهما يشم المحرم الريحان وينظر في المرآة ويتداوى بما يأكل الزيت والسمن وقال عطاء ‌يتختم ويلبس الهميان."

(‌‌كتاب الحج‌‌، باب الطيب عند الإحرام وما يلبس، ج:2، ص:558، ط: دار ابن كثير)

بدائع الصنائع میں ہے:

"‌‌وإن كان مما لا ‌يقصد به التغطية كإجانة، أو عدل بز وضعه على رأسه فلا بأس بذلك؛ لأنه لا يعد ذلك لبسا، ولا تغطية."

(‌‌كتاب الحج‌‌، فصل محظورات الإحرام، ج:2، ص:185، ط: دار الكتب العلمية)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144411102141

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں