بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

6 محرم 1447ھ 02 جولائی 2025 ء

دارالافتاء

 

حالت احرام میں چشمہ پہننا


سوال

حالت احرام میں چشمہ پہننے کا حکم کیا ہے؟

جواب

حالتِ احرام میں چشمہ پہننا جائز ہے۔

بدائع الصنائع میں ہے:

"فالمحرم لا يلبس المخيط جملة، ولا قميصا ولا قباء، ولا جبة، ولا سراويل، ولا عمامة، ولا قلنسوة، ولا يلبس خفين إلا أن يجد نعلين، فلا بأس أن يقطعهما أسفل الكعبين فيلبسهما".

(كتاب الحج، فصل:وأما بيان ما يحظره الإحرام وما لا يحظره، 2/ 183، ط: سعيد)

فتاویٰ دار العلوم دیوبند میں ہے:

"سوال: محرم چشمہ لگا سکتا ہے یا نہیں؟

جواب: لگا سکتا ہے۔ فقط"۔

(کتاب المناسک، چوتھا باب: جنایات، 6/339، ط: دار الاشاعت)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144312100210

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں