بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

4 ربیع الاول 1446ھ 09 ستمبر 2024 ء

دارالافتاء

 

حالتِ حمل میں روزہ رکھنے کاحکم


سوال

عورتوں کے لیے حالتِ حمل میں رمضان کےروزے رکھنے سے متعلق کیا حکم ہے؟

جواب

اگرروزہ رکھنے سےخوداپنی یا پیٹ میں موجود بچہ کی جان کاخدشہ ہوتو حاملہ عورت کو روزہ نہ رکھنے کی اجازت ہے، بعدمیں قضاء کرلے لیکن صرف حمل کوبہانہ بناکرروزہ چھوڑنا درست نہیں ۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143101200142

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں