بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

27 شوال 1445ھ 06 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

حالت احرام میں زخم پر پٹی باندھنا


سوال

اگر احرام پہننے سے پہلےجسم کے کسی  حصے میں چوٹ لگ جائے اور خون بہنے کا اندیشہ ہو تو زخم پر پٹی پہننا جا ئز ہے یا نہیں؟

جواب

صورت مسئو لہ   میں اگر احرام  پہنے سے قبل بدن کے کسی حصے میں چوٹ لگ جائے اورخون بہنے کا اندیشہ ہو تو ایسی صورت میں زخم پر پٹی پہننا جائز ہے،البتہ بغیر کسی عذر کے احرام کی حا لت  میں بدن پر پٹی باندھنا مکروہ ہے۔

فتاوی تاتارخانیہ میں ہے:

"ولا بأس بأن یعصب جسده بعلة، ویکره إن فعل ذلك في غیرعلة ولا شيء عليه."

(کتاب الحج،فصل، فیما یحرم علی المحرم بسبب احرامہ مالا یحرم،ج3،ص578،ط:مکتبہ زکریا دیوبند) 

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144509100719

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں