بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

حج سے پہلے نفلی طواف


سوال

اگر میقات سے احرام باندھے اور  عمرہ ادا کرے اس کے بعد دوبارہ دوسرے راستے سے حرم شریف میں داخل ہو کر طواف کر سکتا ہے کہ نہیں؟ عمرہ کے نیت سےنہیں، ثواب کی نیت سے۔؟

جواب

صورت مسئولہ میں  اس طرح كرنے سے شرعا كوئی محظور (ممانعت)يا دم  لازم نہيں ہوگا،البتہ بہتر یہ ہے کہ   پہلے حلق یا قصرکرکے عمرہ کے اعمال مکمل کرلیے جائیں ،حلق یاقصر  کرنے کے بعد اگر نفلی طواف کرنا چاہے تو کرسکتا ہے۔

"واحكام احرامها كاحكام احرام الحج  من جميع الوجوه ."

(ارشاد الساري،باب العمرة،ص 652،ط:امداديه مكة المكرمة)

فقط والله اعلم


فتوی نمبر : 144406100347

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں