بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

حج کی تعریف


سوال

حج کی تعریف کیا ہے؟

جواب

حج کے اصل معنیٰ ارادے کے ہیں، شریعت کی اصطلاح میں " بیت اللہ شریف کی ازراہِ تعظیم مخصوص اعمال کے ساتھ زیارت کا ارادہ کرنے کا نام حج ہے۔"

عمدۃ القاری میں ہے:

"النوع الثالث في معنى الحج لغة وشرعا أما لغة: فمعناه القصد، من حججت الشيء أحجه حجا إذا قصدته

وأما شرعا: الحج قصد إلى زيارة البيت الحرام على وجه التعظيم بأفعال مخصوصة".

(عمدة القاري شرح صحيح البخاري، كتاب الحج، 9/ 121، دار الفكر- بيروت)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144408100306

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں