بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

حاجی کو ہدیہ میں کیا چیز دی جائے؟


سوال

حج ادا کرنے والوں کو کیا ہدیہ دینا چاہئیے؟

جواب

اس سلسلے میں شرعی طور پر کوئی چیز تو متعین نہیں،حاجی کی ضرورت اور مصلحت دیکھ کر کوئی بھی چیز دی جاسکتی ہے۔ بہتر ہے کہ انہیں ایسی اصلاحی کتاب دے دی جائے جس کا مطالعہ ان کو آئندہ زندگی میں کام دے، یا کوئی اور مناسب چیز جو عمومی استعمال میں آئے ۔ واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143512200016

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں