بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

حیض سے پاک ہونے کے بعد تلاوت کا حکم


سوال

حیض سے غسل کے بعد  قرآن کریم کی تلاوت کر سکتے ہیں؟

جواب

دس دن یا ایّامِ عادت پورے ہونے پر حیض سے پاک ہونے والی خاتون غسل کے بعد احکامِ شرعیہ  (یعنی نماز، روزے، تلاوت وغیرہ) انجام دے سکتی ہے۔

بدائع الصنائع في ترتيب الشرائع میں ہے:

"(وأما) حكم الحيض والنفاس فمنع جواز الصلاة، والصوم، وقراءة القرآن، ومس المصحف إلا بغلاف، ودخول المسجد، والطواف بالبيت لما ذكرنا في الجنب."

(کتاب الطهارۃ، فصل:الحیض واحکامہ، ج:1، ص:44، ط:دارالکتب العلمیۃ)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144209202235

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں