بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

23 شوال 1445ھ 02 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

حیض کی کم سے کم مدت تین دن ہے


سوال

حیض کی کم سے کم مدت کتنے دن ہے؟

جواب

حیض کی کم سے کم مدت تین دن ہے۔

فتاوی شامی میں ہے:

"(قوله لدون أقله) أي ‌أقل ‌الحيض وهو ثلاثة أيام".

(كتاب الطهارة، ‌‌باب الحيض، ج:1، ص:294، ط:سعيد)

مراقی الفلاح ميں هے :

"أقل ‌الحيض ثلاثة وأكثره عشرة وأقل ما بين الحيضتين خمسة عشر يومًا و لا حد لأكثره" لأنه قد يمتد أكثر من سنة".

(باب الحیض والنفاس، ص:61، ط:المكتبة العصرية)

فقط والله أعلم


فتوی نمبر : 144508102217

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں