حیض کے دوران کیا کوئی دعا ہے؟ جیسے مباشرت کرتے وقت کی دعا ہوتی ہے؟ کیا ایسے حیض کے دوران کی کوئی دعا ہے تو برائے کرم بتا دیں! حیض کے بعد کی نہیں حیض کے دوران کی دعا بتائیے گا!
حیض کے دوران پڑھنے کی کوئی مخصوص دعا نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144201200614
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن