بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

24 شوال 1445ھ 03 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

ہئیر ڈرائر کے ذریعہ بالوں کو درست کرنے کا حکم


سوال

 کیا ہئیر ڈرائر (Hair Dryer ) کے ذریعہ سے بال اور ڈاڑھی کو درست اور سیدھا  کرسکتے ہیں؟

جواب

ہئیر ڈرائر (جس سے  گیلے بالوں کو خشک اور اسی طرح بالوں کو درست کیا جاتا ہے)  کے ذریعہ سے بالوں اور ڈاڑھی کو درست کرنا اور خشک کرنا درست ہے،شرعاً اس میں کوئی قباحت نہیں ۔

البحر الرائق میں ہے:

"(قوله: تقليلا للنسخ الذي هو خلاف الأصل) بيانه أن قبل البعثة كان ‌الأصل ‌في ‌الأشياء ‌الإباحة فلو جعلنا المبيح متأخرا يلزم تكرار النسخ؛ لأن الحاظر يكون ناسخا للإباحة الأصلية ثم المبيح يكون ناسخا للحاظر ولو جعلنا الحاظر متأخرا لا يلزم إلا نسخ واحد؛ لأن المبيح لإبقاء الإباحة الأصلية والحاظر ناسخ والأصل عدم التكرار."

(كتاب الطهارة،الصلاة مع حمل ما سؤره مكروه،143/1،ط:دار الكتاب الإسلامي)

فقط والله أعلم


فتوی نمبر : 144407101603

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں