بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 شوال 1445ھ 27 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

عاہل علی نام رکھنا کیسا ہے؟


سوال

عاہل علی نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب

صورت مسئولہ عاہل کا معنیٰ ہے بڑا خلیفہ، بڑا بادشاہ، اس معنیٰ کے لحاظ سے عاہل علی نام رکھنا جائز ہے۔تاہم اس کے علاوہ بھی اس کے معانی آتے ہیں۔

لسان العرب میں ہے:

"... والعاهل الملك الأعظم كالخليفة أبو عبيدة يقال للمرأة التي لا زوج لها عاهل قال ابن بري قال أبو عبيد عيهلت الإبل أهملتها وأنشد لأبي وجزة عياهل عيهلها الذواد". 

(ج: ۱۱، صفحہ: ۴۸۱، ط: دار صادر - بيروت) 

"(وامرأة عيهل وعيهلة أيضا: لا تستقر نزقا. وريح عيهل: شديدة. والعاهل: الملك الأعظم، كالخليفة. ويقال للمرأة التي لا زوج لها: عاهل".

( الصحاح في اللغة، ج: ۲، صفحه: ۳،)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144411101103

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں