بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

حافظ اور عالم ہوں تو عالم امامت کا زیادہ مستحق ہے


سوال

مسجد میں ایک حافظ صاحب ہیں اور ایک عالم صاحب بھی ہیں تو زیادہ حق کس کا ہے ؟

جواب

صورت مسئولہ میں حافظِ قرآن سے زیادہ عالمِ دین امامت کا مستحق ہے۔

فتاوی شامی میں ہے :

"(والأحق بالإمامة) تقديما بل نصبا مجمع الأنهر (الأعلم بأحكام الصلاة) فقط صحة وفسادا بشرط اجتنابه للفواحش الظاهرة، وحفظه قدر فرض، وقيل واجب، وقيل سنة (ثم الأحسن تلاوة) وتجويدا (للقراءة."

(کتاب الصلاۃ، باب الامامۃ، ۱ ؍ ۵۵۷، ط : سعید)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144310101103

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں