بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

1666 روایات نقل کرنے والے صحابی کا نام


سوال

   وہ کون سے صحابی ہیں، جو  رسول کے بچوں کے ساتھیوں میں سے تھے اور جب آپ ﷺ کی وفات ہوئی تو ان کی عمر 13 سال تھی ،  وہ رسول ﷺ کے چچا زاد بھائی بھی تھے اور 13 سال کی عمر میں 1666احادیث روایت کرچکے تھے ؟ 

جواب

یہ صحابی حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما تھے، اور ان سے ایک ہزار چھ سو ساٹھ احادیث مروی ہیں۔ 

دیکھیے:( تدريب الراوي في شرح تقريب النواوي، ٥/ ١٩١، تحقيق: الشيخ محمد عوامة، دار المنهاج ودار اليسر،الطبعة الأولى، ١٤٣٧ھ، ٢٠١٦م

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما کے تفصیلی حالات کے لیے دیکھیے: 

١- الإصابة في تمييز الصحابة، أبو الفضل أحمد بن علي بن محمد بن أحمد بن حجر العسقلاني (٨٥٢ھ)، ٤/ ١٢١، دار الكتب العلمية - بیروت، ١٤١٥ھ۔

٢- سير أعلام النبلاء، الذهبي شمس الدين محمد بن أحمد بن عثمان، ٣/ ٣٣٢، مؤسسة الرسالة، ١٤٢٢ھ۔ فقط واللہ اعلم 


فتوی نمبر : 144309100399

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں