بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

22 شوال 1445ھ 01 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

ہدیف کا معنی


سوال

 مجھے ہدیف نام کا مطلب جاننا ہے۔

جواب

لفظ "ہدیف" ماخوذ ہے  مادہ "ھ د ف" سے، اور اس مادہ کا معنی ہے: لمبی گردن والا، بڑے جسم والا شخص۔

لیکن اس مادہ سے ہدیف کا استعمال کسی عربی لغت میں نہیں مل سکا، چنانچہ   مناسب ہو گا کہ بچے کا نام  انبیاءِ کرام علیہم السلام یا صحابہ  کرام رضی اللہ عنہم کے ناموں میں سے کسی  نام  پر رکھ لیا  جائے یا ایسا نام رکھا جائے جو اچھے معنیٰ میں مستعمل ہو۔

تاج العروس من جواهر القاموس (24/ 487):

" ه د ف  الهدف ، محركة : كل مرتفع من بناء أو كثيب رمل أو جبل ومنه الحديث : كان إذا مر بهدف مائل ، أو صدف مائل أسرع المشي فيه والجمع أهداف."

العين للخليل بن أحمد (1/ 265، بترقيم الشاملة آليا):

"و الهدف من الرِّجال: الجسيمُ الطَّويلُ العُنُقِ، العريض الألواح."

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144212201713

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں