بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

27 شوال 1445ھ 06 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

غسل کے بعد میت کے منہ سے کچھ نکلنے کا حکم


سوال

اگر   میت کو غسل دینے کے بعد  منہ  میں  سے کوئی  چیز  نکلے تو  کیا حکم ہے؟

جواب

مذکورہ چیز کو روئی وغیرہ سے صاف کرلیا جائے۔ دوبارہ غسل دینے کی ضرورت نہیں ہے۔

الفتاوى الهندية (1 / 158):

"ولا بأس بأن يجعل القطن على وجهه و أن يحشي به مخارقه كالدبر و القبل و الأذنين و الفم، كذا في التبيين."

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144208200173

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں