بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

غسل کرتے وقت جوتے پہننا


سوال

غسل کرتے وقت جوتے پہننا ضروری ہے یا نہیں؟

جواب

غسل کرتے وقت جوتے پہننا ضروری نہیں ،البتہ اگر جوتے ایسے ہیں کہ ان کے پہننے کےبعد  مکمل پاؤں میں پانی نہ پہنچتاہو،یعنی پاؤں کا کچھ حصہ خشک رہ جائے  تو اس صورت میں جوتے اتار کر پاؤں کو دھونا ضروری ہوگا ۔

فتاوی شامی میں ہے:

"(وفرض الغسل) أراد به ما يعم العملي، كما مر، وبالغسل المفروض، كما في الجوهرة، وظاهره عدم شرطية غسل فمه وأنفه في المسنون، كذا في البحر، يعني عدم فرضيتها فيه وإلا فهما شرطان في تحصيل السنة (غسل) كل (فمه) ويكفي الشرب عبا؛ لأن المج ليس بشرط في الأصح (وأنفه) حتى ما تحت الدرن (و) باقي (بدنه) لكن في المغرب وغيره: البدن من المنكب إلى الألية، وحينئذ فالرأس والعنق واليد والرجل خارجة لغة داخلة تبعا شرعا (لا دلكه) لأنه متمم، فيكون مستحبا لا شرطاً، خلافاً لمالك."

  (كتاب الطهارة, فرض اللغسل، رد المحتار، ج:1، ص:151، ط:سعید)

فقط وااللہ اعلم


فتوی نمبر : 144311101243

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں