بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

19 شوال 1445ھ 28 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

گناہ گار کے ہاتھ کا کھانا کھانا


سوال

 کیا ہم کسی ایسے مسلمان کے ہاتھوں بنائی ہوئی  افطاری کھا سکتے ہے جو   صاحب مستحق ہو (روزہ رکھنے کا)، دوسرا وہ بنا کسی وجہ کے روزہ نہیں رکھتا ہو،  تیسرا وہ صحت سے بلکل صحیح ہو ، چوتھا وہ اسلام کو  صرف مانتا ہو،  پانچواں وہ بالکل نماز نہ پڑھتا ہو۔

سوال کا مقصد صرف رمضان کی افطاری کے متعلق ہے۔ اگر عام دنوں کے بارے بھی کوئی مسئلہ  ہو تو وہ بھی بتادیا جائے۔

جواب

صورت مسئولہ میں اگر کوئی شخص کھانا پکانے والا  اس سے اچھا اور نیک میسر نہ ہو تو اس کے ہاتھ کا کھانا کھانے میں کوئی مضائقہ نہیں ہے، خواہ وہ رمضان ہو یا غیر رمضان ۔فقط واللہ اعلم 


فتوی نمبر : 144408102540

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں