موبائل میں گیم کھیل کر پیسے کمانا کیسا ہے؟
گیم کھیل کر پیسے کمانا جائز نہیں ہے۔
تفسیرروح المعانی میں ہے:
"ولهو الحديث على ما روي عن الحسن كل ما شغلك عن عبادة الله تعالى وذكره من السمر والأضاحيك والخرافات والغناء ونحوها".
(سورة لقمان، ج: ۱۱، صفحہ: ۶۶، ط:دار الکتب العلمیة)
فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144511101193
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن