بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

22 شوال 1445ھ 01 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

گلہری کو مارنا


سوال

گلہری کو مار سکتے ہیں ہمارے بیر،امرود کھا جاتے ہیں چلو کھاتے تو ایسی کوئی بات نہیں تھی پھل کو ضائع بہت کرتے ہیں ؟

جواب

صورت مسئولہ میں گلہری  سائل کے پھل خراب کرتی ہےاور مارنے کے علاوہ پھلوں کو بچانے کی اور صورت نہ ہو تواس  کو مارنا جائز ہے۔

در المختار میں ہے:

"وجاز قتل ما يضر منها ككلب عقور وهرة) تضر."

(کتاب الخنثی ، مسائل شتی جلد ۶ ص: ۷۵۲ ط: دارالفکر)

فقط واللہ اعلم 


فتوی نمبر : 144405101997

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں