بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

24 شوال 1445ھ 03 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

گرام سماج کی جگہ پر مسجد بنانا


سوال

گرام سماج کی جگہ پر مسجد بناناکیسا ہے؟

جواب

گرام  سماج کی جگہ کا جو مالک ہے ،اس کی اجازت سے   مسجد بنانا درست ہے ، اس کی اجازت کے بغیر  درست نہیں ۔

الدر المختار وحاشية ابن عابدين (رد المحتار) (4 / 340):

"(قوله: و شرطه شرط سائر التبرعات) أفاد أن الواقف لا بدّ أن يكون مالكه وقت الوقف ملكًا باتًّا و لو بسبب فاسد."

الدر المختار وحاشية ابن عابدين (رد المحتار) (4 / 341):

"حتى لو وقف الغاصب المغصوب لم يصح، و إن ملكه بعد بشراء أو صلح، و لو أجاز المالك وقف فضولي جاز."

الدر المختار وحاشية ابن عابدين (رد المحتار) (1 / 381):

"و في الواقعات: بنى مسجدًا على سور المدينة لاينبغي أن يصلي فيه؛ لأنه من حق العامة فلم يخلص لله تعالى كالمبني في أرض مغصوبة."

فقط  واللہ  اعلم


فتوی نمبر : 144212200814

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں