بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

گول ت (ة) والے نام بچی کے لیے رکھنا


سوال

 مردوں کے وہ نام جس کے آخر میں گول '' ة '' ہو، جیسے طلحة ، عکرمة  وغیرہ ( چاہے صحابہ کے نام  ہوں یا عام مردوں کے نام  ہوں) کسی لڑکی یا عورت کے لیے رکھ سکتے ہیں ؟

جواب

عربی زبان میں گول 'ۃ' علامتِ تانیث کے علاوہ دوسرے مقاصد کے لیے بھی استعمال ہوتی ہے۔ نیز جو نام مردوں کے لیے مخصوص ہوگئے ہیں،  وہ عورت کے لیے نہیں  رکھ سکتے۔  جیسے طلحہ وغیرہ، یہ صحابی رضی اللہ عنہ کا نام ہے۔ کسی خاص نام کے متعلق پوچھنا ہو تو وہ ارسال کرکے سوال کرلیں۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144109201872

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں