بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

غصہ میں خود کو ہندو کہنے کا حکم


سوال

اگر کوئی مسلمان اپنے آپ کو غصے میں ہندو کہہ دیتا ہے تو کیا حکم ہے؟

جواب

اگر کوئی آدمی غصہ میں  اپنے اختیار سے اپنے آپ کو  صراحتًا ہندو (کافر) کہہ دے تو وہ اپنے قول کی وجہ سے کافر ہو جائے گا، اس کے لیے تجدیدِ ایمان اور تجدیدِ نکاح کرنا ضروری ہو گا۔

الفتاوى الهندية (2/ 283):

"رجل كفر بلسانه طائعاً، وقلبه مطمئن بالإيمان يكون كافراً، ولايكون عند الله مؤمناً، كذا في فتاوى قاضي خان".

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144206200529

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں