بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

غسل خانہ میں پیشاب کرنا


سوال

کیا مجبوری کے وقت مسجد کے غسل خانے میں پیشاب کرسکتے ہیں؟

جواب

غسل خانے میں عام حالات میں پیشاب کرنے سے وساوس کی بیماری لگ جاتی ہے، اس لیے مجبوری کے علاوہ غسل  خانے میں پیشاب  نہیں کرنا چاہیے، اگر کم زوری کی وجہ سے پیشاب کے قطرے گر جائیں یا مجبوری میں پیشاب کردیا تو  اس پراچھی طرح پانی بہادیاجائے، اس سے غسل خانہ پاک ہوجائے گا۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144109202537

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں