غنویٰ نام رکھنا کیسا ہے ؟
واضح رہے کہ "غنوی" کا مطلب ہے "جس کو گایا جاۓ"، لہذا یہ نام رکھنا درست نہیں ہے۔
تكملۃ المعاجم العربیہ میں ہے:
"غنوى: غنائي، ما يُغَنَّى. (بوشر)."
(حرف الغين، غَنِِي،439/7،ط: وزارة الثقافة والإعلام، الجمهورية العراقية)
فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144508100662
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن