بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

غیر مقلدین راہ حق سے ہٹے ہوئے ہیں


سوال

کیا غیر مقلدین حق پر ہیں؟

جواب

غیر مقلدین (جو خود کو اہلِ حدیث کہلواتے ہیں) کے بارے میں ہمارے اکابر کی رائے یہ ہے کہ اس طبقے کے افراد جادہٴ حق سے ہٹے ہوئے ہیں اور ان کے اَفکار و نظریات دوسروں کے لیے بھی گم راہی کا سبب بنتے ہیں، اس لیے اَفکار و نظریات اور مسائلِ شرعیہ میں ایسے افراد  کی اقتدا اور ان کی طرف رجوع سے اجتناب کرنا لازم ہے۔

مزید تفصیل کے لیے ملاحظہ فرمائیں: "مجموعہ مقالات"، امیر الہند مولانا سید اسعد مدنی رحمہ اللہ، مطبوعہ:ادارہ تالیفات اشرفیہ۔

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144205200896

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں