ایک مسجد اسکے برابر میں وضوء خانہ ہے وضوء خانہ سے ہوتے اسکا بیت الخلاء ہے ۔ وضوء خانہ اور بیت الخلاء صرف اورصرف نمازیوں کیلئے مختص ہے۔ کیا یہ وضوء خانہ اور بیت الخلاء کیسی غیرمسلم "بھنگی " سے صفائی کراسکتے ہیں؟
غیر مسلم"جمعدار" سے مسجد کے وضو خانہ اور بیت الخلاء کی صفائی کروائی جاسکتی ہے۔
فتوی نمبر : 143101200597
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن