بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

جانور کے اعضاء متناسب نہ ہوں تو قربانی کا حکم


سوال

ایک بکرا ہے جس کا 1 کپورا بڑا ہے 1 چھوٹا، کیا اس کی قربانی ہوجائے گی؟

جواب

صورتِ مسئولہ میں اس بکرے  کی قربانی درست ہے۔

فتاوی عالمگیری میں ہے :
"ويجوز المجبوب العاجز عن الجماع ، والتي بها السعال ، والعاجزة عن الولادة لكبر سنها ، والتي بها كي ، والتي لاينزل لها لبن من غير علة". (42/274)

الفتاوى الهندية (5/ 299):
"والخصي أفضل من الفحل؛ لأنه أطيب لحمًا، كذا في المحيط". فقط والله أعلم


فتوی نمبر : 144112200493

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں