بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

غزوات کی تعداد


سوال

آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے غزوات کتنے تھے؟

جواب

جس جہاد میں رسول اللہ  ﷺ بنفسِ نفیس شریک ہوئے، اُسے سیرت کی اصطلاح میں "غزوہ" کہتے ہیں، اور جس میں خود تشریف نہیں لے گئے، صحابہ رضی اللہ عنہم کی جماعت کو بھیجا، اُسے "سریہ" کہتے ہیں۔  آپ ﷺ کے سرایا کی تعداد 47  اور غزوات کی تعداد 27 ہے۔ ان کی تفصیلات کے لیے اردوزبان میں کتاب "سیرت المصطفی ﷺ"  از حضرت مولانا محمد ادریس کاندھلوی رحمہ اللہ  کا مطالعہ مفید رہے گا۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144204201072

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں