بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

گھرکی تعمیرمیں ستون کس طرف سے رکھنا چاہیے؟


سوال

 نئے گھر کے بنیادی ستون کس سمت سے دی جائے؟

جواب

واضح رہے گھرکی تعمیر میں ستون رکھنے کے حوالے سے شرعاً کوئی خاص طریقہ متعین نہیں ہے،لہذا سائل کو جس سمت سے سہولت ہو ، ستون اسی جانب سے رکھ سکتاہے۔

الجوہرۃ النیرۃ میں ہے:

"والمباح ما خير المكلف بين فعله وتركه من غير استحقاق ثواب ولا عقاب وصاحب الهداية لقب هذا الباب بكتاب الكراهية."

(الحظر والاباحۃ،ج:2،ص:280،ط:المطبعۃ الخیریۃ)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144404101498

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں