بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

گھر کی تعمیر کے لیے رائج اسلامی بینک سے قرضہ لینا


سوال

میں سرکاری نوکری کرتا ہوں، میرا اپنا کوئی گھر نہیں ہے،  کسی نے   "HBL Islamic Home Finance"سے فائننس کرانے کا مشورہ دیا ہے، سوال یہ ہے کہ کیا یہ اسلامی شریعت کے مطابق ہے؟

جواب

صورتِ مسئولہ میں  مذکورہ بینک سے گھر بنانے کے  لیے قرضہ لینا جائز نہیں۔ فقط واللہ اعلم

تفصیل کے لیے درج ذیل لنک پر فتاویٰ دیکھیے:

اسلامک بینک سے ہوم لون کے ذریعہ گھر لینا

’’میرا پاکستان میرا گھر‘‘ اسکیم کے تحت گھر بنانے کے لیے بینک سے قرضہ لینے کا حکم


فتوی نمبر : 144210201501

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں