عقیدہ آخرت کے بارے میں مختلف تصورات و نظریات کے حوالے سے راہ نمائی درکار ہے؟
دنیا میں موجود مختلف مذاہب میں عقیدہ آخرت کے حوالے سے پائے جانے والے نظریات کی تفصیل جاننے کے لیے درج ذیل کتاب کا مطالعہ کرلیا جائے:
" تقابل ادیان" (از حضرت مولانا پروفیسر محمد یوسف خان صاحب دامت برکاتہم ، استاذ الحدیث جامعہ اشرفیہ لاہور، ( طبع: بیت العلوم، لاہور)
فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144211200511
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن