بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 ذو القعدة 1445ھ 19 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

غیر اللہ کے نام پر ذبح کرنے کا حکم


سوال

 غیر اللہ کے نام پر ذبح کرنے کا حکم؟

جواب

غیر اللہ کے نام پر ذبح کیا ہوا جانورمردار اور حرام ہے، اس کا کھانا جائز نہیں۔

شرح مختصر الطحاوی میں ہے:

"قال: (ومن سمى على ذبيحته باسم المسيح: لم تؤكل ذبيحته) وذلك لقول الله تعالى:} حرمت عليكم الميتة والدم {إلى قوله:} وما أهل لغير الله به {وهذا مما قد أهل به لغير الله."

(شرح مختصر الطحاوي: كتاب الصيدوالذبائح (7/ 242)،ط. دار البشائر الإسلامية - ودار السراج، الطبعة: الأولى 1431 هـ - 2010 م)

فقط، والله اعلم


فتوی نمبر : 144208201274

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں