بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

عیسائیوں کو زکاۃ یا نفلی صدقات دینا / شب براءت کی نیاز کا حکم


سوال

صدقہ کے پیسے عیسائیوں کو دے سکتے ہیں؟ اور یہ بھی بتا دیں کہ شب برات وغیرہ کی نیاز کا کھانا بھی سب کو دے سکتے ہیں یا ہر غریب کو؟ زکوۃ اور صدقہ کے احکامات بتا دیں۔

جواب

زکاۃ اور دیگر واجب صدقات مسلمان کو دینا ضروری ہے، غیر مسلم کو زکاۃ دینے سے زکاۃ ادا نہیں ہوگی، تاہم غیر مسلم کو نفلی صدقات دینے کی گنجائش ہے۔

شبِ براءت میں نیاز کا اہتمام کرنا بدعت ہے، اس سے احتراز کرنا ضروری ہے۔ فقط و اللہ اعلم


فتوی نمبر : 144108200965

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں