مکان کسی غیر مذہب مثلاً کسی ہندو کو کرایہ پر دے سکتے ہیں؟
کسی غیر مسلم کو مکان کرایہ پر دینا جائز ہے۔
الفتاوى الهندية (5/ 348):
" لا بأس بأن يكون بين المسلم والذمي معاملة إذا كان مما لا بد منه كذا في السراجية."
فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144112200455
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن