بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

26 شوال 1445ھ 05 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

غیر مسلم کی وفات کا اعلان مسجد میں کرنا


سوال

کیا غیر مسلم کی وفات کا اعلان مسجد میں کرنا جائز ہے؟

جواب

غیر مسلم کی وفات کا اعلان مسجد میں کرنا جائز نہیں ہے،البتہ مسلمان کی نماز جنازہ کا اعلان مسجد میں کرنا جائز ہے،تا کہ لوگ جنازے میں شریک ہو سکیں۔

فتاوی  شامي ميں هے:

"(قوله ‌وبالإعلام بموته) أي إعلام بعضهم بعضا ليقضوا حقه هداية. وكره بعضهم أن ينادى عليه في الأزقة والأسواق لأنه يشبه نعي الجاهلية والأصح أنه لا يكره إذا لم يكن معه تنويه بذكره وتفخيم، بل يقول: العبد الفقير إلى الله - تعالى - فلان ابن فلان الفلاني، فإن نعي الجاهلية ما كان فيه قصد الدوران مع الضجيج والنياحة، وهو المراد بدعوى الجاهلية في قوله - صلى الله عليه وسلم - «ليس منا من ضرب الخدود وشق الجيوب ودعا بدعوى الجاهلية» شرح المنية."

(كتاب الصلاة ،باب صلاة الجنائز ،ج:2،ص:239،ط:سعيد)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144307102506

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں