بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 شوال 1445ھ 27 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

غیرمسلم اولاد کا میراث میں حصہ


سوال

 اگر والدین مسلمان ہوں اور اولاد غیر مسلم ہو گئی ہو تو آیا اولاد کو وراثت میں حصہ ملے گا ؟

جواب

صورتِ مسئولہ میں غیرمسلم اولاد کو اپنے مسلمان والدین کے میراث میں  حصہ نہیں ملے گا۔

فتاوی ہندیہ میں ہے:

"واختلاف الدين أيضا يمنع الإرث والمراد به الاختلاف بين الإسلام والكفر."

(كتاب الفرائض، الباب الخامس في موانع الإرث، 446/6، ط:رشيديه)

فقط والله اعلم


فتوی نمبر : 144312100716

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں